جلتا توا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ توا جو چولہے پر خوب گرم کیا گیا ہو گرم توا جس پر روٹیاں پک رہی ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ توا جو چولہے پر خوب گرم کیا گیا ہو گرم توا جس پر روٹیاں پک رہی ہوں۔